شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہے کانگریس کی یہ خوبصورت ممبر اسمبلی


ہماری دنیا بیورو


نئی دہلی: اتر پردیش کے بریلی سے کانگریس ممبر اسمبلی ادتی سنگھ شادی کے پاک رشتہ میں بندھنے ہونے جارہی ہیں۔ ان کی شادی پنجاب سے کانگریس ممبر اسمبلی انگد سینی سے طے ہو چکی ہے۔ یہ شادی 21 نومبر کو دہلی میں ہوگی۔ادتی سنگھ نے خود اس کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ شادی ان کے والد نے ہی طے کی تھی۔ 


ادتی سنگھ اور انگد سینی دونوں کا خاندان دہائیوں سے سیاست میں ہے۔ ادتی سنگھ نے اپنی شادی کو لے کر خوشی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ کانگریس ممبر اسمبلی انگد سینی کے ساتھ شادی سے وہ کافی خوش ہیں۔


بتایا جاتا ہے کہ ادتی سنگھ اور انگد سینی کے شادی کارڈ تقسیم ہو چکے ہیں ۔ رائے بریلی کانگریس پارٹی کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ فی الحال کانگریس صدر سونیا گاندھی وہاں سے ممبر پارلیمنٹ ہیں۔ ادتی سنگھ گزشتہ کافی دنوں سے وہ سرخیوں میں ہیں۔ وہ دو اکتوبر کو کانگریس پارٹی کے ذریعے اسمبلی سیشن کا بائیکاٹ کئے جانے کے باوجود اجلاس میں شرکت کی تھی، جس کی وجہ سے کانگریس نے ان کے خلاف وجہ بتاؤ نوٹس بھی جاری کیا تھا من


Popular posts
میڈیا میں خواتین کی صلاحیت کا بھرپور استعمال نہیں ہورہا ہے
Image
ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی امریکہ میں یہ بڑا عہدہ حاصل کرنے والی پہلی بھارتی خاتون
Image
کہیں آپ کے بچے بے بی جانسن پاؤڈرتو استعمال نہیں کرتے، تو ہوشیار ہوجا یئے، ہوسکتی ہے یہ بڑی بیماری
Image
अमेरिकी दूतावास के प्रवक्ता ने इंडिया टुडे को बताया कि वो भारतीय स्वास्थ्य अधिकारियों के संपर्क में हैं. नई दिल्ली दूतावास के एक कर्मचारी के कोरोना वायरस की चपेट में आने की जानकारी है. हम भारतीय स्वास्थ्य अधिकारियों के साथ मिलकर इस कर्मचारी को उचित उपचार उपलब्ध कराने की कोशिश कर रहे हैं.
Image
पीएम ने देशवासियों से कहा कि अपने घर की सभी लाइटें बंद करके घर के दरवाजे पर या बालकनी में खड़े रहकर नौ मिनट के लिए मोमबत्ती दीया टॉर्च या मोबाइल की फ्लैशलाइट जलाएं और उस समय घर की सभी लाइटें बंद करें।