جرمن چانسلر نے کشمیر معاملے پر ایسی بات کہہ دی جس کے لئے کوئی ہمت نہیں کرسکتا


ہماری دنیا بیورو


نئی دہلی :جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے کشمیر کےحالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے لوگ جن حالات میں رہ رہے ہیں وہ بے حد تشویش ناک ہے۔ مرکل نے کہا کہ کشمیر کے حالات کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ بھارت دورہ پر آئیں انجیلا مرکل نے نامہ  نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ وہ کشمیر کے معاملہ کو وزیراعظم نریندر مودی کے سامنے اٹھائیں گی۔


اس دوران انجیلا مرکل نے کہا کہ وہ کشمیر کے معاملے پر بھارت کے موقف سے واقف ہیں۔ لیکن یہاں یہ معنی نہیں رکھتا۔ جرمن چانسلر نے کہا کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی سے کشمیر میں امن بحالی کے پلان کے بارے میں سننا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات میں کشمیر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ وہاں لوگ مشکل حالات میں رہ رہے ہیں،اس کو سدھارنے کی ضرورت ہے۔


واضح رہے کہ جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل اپنے تین روزہ دورے پر بھارت آئی  ہیں۔ جامعہ کو وزیراعظم سے ملاقات سے قبل مرکل راج گھاٹ گئیں اور مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔


Popular posts
بابری مسجد ملکیت معاملہ:جانئے مسلم فریق نے’ مولڈنگ آف ریلیف ‘پرسپریم کورٹ سے کیا مطالبہ کیا
Image
سپریم کورٹ کے فیصلے کا کچھ حصہ ہمارے حق میں ہے، مسلمان بورڈ کی ہدایات کا انتظارکریں:مولانا ولی رحمانی
Image
पीएम मोदी ने कहा कि ये लॉकडाउन का समय जरूर है, हम अपने अपने घरों में जरूर हैं, लेकिन हम में से कोई अकेला नहीं है। 130 करोड़ देशवासियों की सामूहिक शक्ति हर व्यक्ति के साथ है। उन्होंने कहा कि हमारे यहां माना जाता है कि जनता जनार्दन, ईश्वर का ही रूप होती है। इसलिए जब देश इतनी बड़ी लड़ाई लड़ रहा हो, तो ऐसी लड़ाई में बार-बार जनता रूपी महाशक्ति का साक्षात्कार करते रहना चाहिए।
جامعہ سلفیہ بنارس میں بین الاقوامی سمینار،سعودی جامعات کے مہمانوں کواستقبالیہ
Image
مودی کے چہیتے افسر نے لی تھی رشوت ،پالیگراف ٹیسٹ میں تصدیق
Image