بابری مسجدمعاملہ،متنازعہ جگہ ہندوؤں کو دینے کا فیصلہ، مسجد کیلئے الگ زمین


ہماری دنیا بیورو


نئی دہلی:بابری مسجد ملکیت معاملے پر سپریم کورٹ چیفنے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔عدالت نے اپنے فیصلہ  آف میں متنازعہ جسٹسزمین کورام جنم بھومی نواس کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ مسلم فریق کو الگ زمین دینے کیلئے کہا گیا ہے۔ یعنی سپریم کورٹ نے سنی وقف بورڈ کو اجودھیا میں ہی الگ زمین دینے کا حکم دیا ہے۔  فیصلپانچ اپناججوں ہکی بینچ نے اکثریت سے یہ فیصلہ دیا ہے۔اس سے چیف جسٹس نے شعیہ وقف بورڈ کی عرضی خارج ہونے کی بات بتائی ۔اس کے بعد نرموہی اکھاڑے کا دعویٰ بھی خارج کردیا گیا۔ چیف جسٹس رنجن گگوئی کی قیادت میں پانچ ججوں کی بینچ یہ فیصلہ سنا رہی ہے۔


سپریم کورٹ نے محکمہ آثار قدیمہ کی رپورٹ کی بنیاد پر یہ بھی کہا کہ مسجد خالی جگہ پر نہیں بنائی گئی تھی۔ ساتھ ہی عدالت نے یہ محکمہ آثار قدیمہ کی رپورٹ کی بنیاد پر اپنے فیصلہ میں کہاکہ مندر توڑ کر مسجد بنانے کی پختہ جانکاری نہیں ہے۔


 


Popular posts
بابری مسجد ملکیت معاملہ:جانئے مسلم فریق نے’ مولڈنگ آف ریلیف ‘پرسپریم کورٹ سے کیا مطالبہ کیا
Image
سپریم کورٹ کے فیصلے کا کچھ حصہ ہمارے حق میں ہے، مسلمان بورڈ کی ہدایات کا انتظارکریں:مولانا ولی رحمانی
Image
पीएम मोदी ने कहा कि ये लॉकडाउन का समय जरूर है, हम अपने अपने घरों में जरूर हैं, लेकिन हम में से कोई अकेला नहीं है। 130 करोड़ देशवासियों की सामूहिक शक्ति हर व्यक्ति के साथ है। उन्होंने कहा कि हमारे यहां माना जाता है कि जनता जनार्दन, ईश्वर का ही रूप होती है। इसलिए जब देश इतनी बड़ी लड़ाई लड़ रहा हो, तो ऐसी लड़ाई में बार-बार जनता रूपी महाशक्ति का साक्षात्कार करते रहना चाहिए।
جامعہ سلفیہ بنارس میں بین الاقوامی سمینار،سعودی جامعات کے مہمانوں کواستقبالیہ
Image
مودی کے چہیتے افسر نے لی تھی رشوت ،پالیگراف ٹیسٹ میں تصدیق
Image