دو کانگریس ممبران اسمبلی رشتہ ازدواج میں منسلک


ہماری دنیا بیورو


رائے بریلی / نئی دہلی، 22 نومبر: رائے بریلی سے کانگریس پارٹی کی باغی ممبر اسمبلی ادتی سنگھ نے جمعرات کو پنجاب کے کانگریس رکن اسمبلی انگد سنگھ کے ساتھ پھیرے لے کر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ دہلی کے جورباغمیں ہوئی اس شادی کی تقریب میں کئی سیاسی شخصیات کے علاوہ معززین موجود تھے۔


شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہے کانگریس کی یہ خوبصورت ممبر اسمبلی


مسلم خاتون سائنسداں نے شوگر کے مریضوں کو دیا بہترین تحفہ


دہلی کے اتم نگرمسجداور قبرستان کی لڑائی اب سڑکوں پرہوگی،اس مشہور وکیل نے کیا اعلان



ممبر اسمبلی ادتی سنگھ رائے بریلی سے کانگریس کی رکن اسمبلی ہیں اورانگد سنگھ پنجاب کے نواںشہر سے پہلی بار رکن اسمبلی بنےہیں۔ وہ پنجاب کے سب سے کم عمر رکن اسمبلیہیں۔ ممبران اسمبلی (ادتی اور انگد سنگھ) کی شادی میں کانگریس ممبر پارلیمنٹ منیش تیواری، یوپی کے وزیر سندیپ سنگھ، سابق ایس پی ترجمان پنکھڑی پاٹھک، بی جے پی ایم پی سسنگھ مترا موریہ، ممبر اسمبلی دھریندر سنگھ، سابق وزیر پنجابی سنگھ سمیت پنجاب سے کانگریس کے کئی رکن اسمبلی اور وزرابھی شامل ہوئے۔ سماجی و دیگرشعبوںسے دیگر مشہور شخصیات نے بھی اس شادی میں شرکت کی۔استقبالیہ23 نومبر کو دہلی میں ہی ہوگا۔ اس کے بعد نواںشہر میں بھی 25 نومبر کو بڑا پروگرام کرنے کی تیاری ہے۔
ممبر اسمبلی ادتی سنگھ نے شادی کے کچھ وقت پہلے ایک جذباتی ٹویٹ کیا جو سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ دراصل ادتی نے اس موقع پر والد کے نہ ہونے پر لکھا تھا کہ وہ پاپا کو بہت مس کر رہی ہیں اور اگر آج ان پاپا ہوتے تو بہت خوش ہوتے۔غور طلب ہے کہ ادتی سنگھ کے والد اکھلیش سنگھ کا اسی سال اگست میں انتقال ہو چکا ہے۔ ادتی سنگھ کے مطابق یہ شادی پاپا نے ہی طے کی تھی اور دسمبر میں منگنی کی تھی۔ ادتی سنگھ کے مطابق ان کے پاپا نے ہی شادی کی ڈیٹ رکھی تھی اور اسے نہ ٹالنے کے لئے کہا تھا۔ ادتی سنگھ کو اس موقع پروالد کی کمی کافی محسوس ہورہی تھی۔


Popular posts
شوگر کو کرنا ہے کنٹرول تو کھانے میں شامل کریں یہ 10 چیزیں
Image
 جشن تکمیل حفظ قرآن:یہ بچے بنے حافظ قرآن، جان کر آپ کو بھی ہوگا فخر،والدین کو لوگ پیش کررہے مبارکباد
Image
पीएम मोदी ने कहा कि ये लॉकडाउन का समय जरूर है, हम अपने अपने घरों में जरूर हैं, लेकिन हम में से कोई अकेला नहीं है। 130 करोड़ देशवासियों की सामूहिक शक्ति हर व्यक्ति के साथ है। उन्होंने कहा कि हमारे यहां माना जाता है कि जनता जनार्दन, ईश्वर का ही रूप होती है। इसलिए जब देश इतनी बड़ी लड़ाई लड़ रहा हो, तो ऐसी लड़ाई में बार-बार जनता रूपी महाशक्ति का साक्षात्कार करते रहना चाहिए।
अमेरिकी दूतावास के प्रवक्ता ने इंडिया टुडे को बताया कि वो भारतीय स्वास्थ्य अधिकारियों के संपर्क में हैं. नई दिल्ली दूतावास के एक कर्मचारी के कोरोना वायरस की चपेट में आने की जानकारी है. हम भारतीय स्वास्थ्य अधिकारियों के साथ मिलकर इस कर्मचारी को उचित उपचार उपलब्ध कराने की कोशिश कर रहे हैं.
Image
आदेश में इस कार्रवाई का कारण नहीं बताया गया है लेकिन माना जा रहा है कि कोरोना वायरस के संक्रमण की आशंकाओं को खत्म करने के लिए यह कदम उठाया गया है। ऐसा ही आदेश गाजियाबाद और गौतमबुद्ध नगर के डीएम ने भी जारी किए हैं। राज्य सरकार ने सभी स्कूल और कॉलेज को बंद करने का निर्देश जारी किया गया था। उत्तर प्रदेश में इस वायरस से कुल 12 लोग संक्रमित पाए गए हैं। इसमें 11 भारतीय नागरिक हैं जबकि एक विदेशी शामिल व्यक्ति शामिल है। इनमें से ज्यादातर लोगों का इलाज दिल्ली के सफदरजंग अस्पताल में चल रहा है।