بی جے پی کے ایک اورلیڈر کاخاتون کے ساتھ نیم برہنہ حالت میں فحش ویڈیووائرل،دینا پڑا استعفیٰ


ہماری دنیا بیورو
نئی دہلی:سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں ایک خاتون کے ساتھ نیم برہنہ حالت میں دیکھے جانے کے بعد بی جے پی کی دمن-دیو یونٹ کے صدر گوپال ٹنڈےل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ٹنڈےل نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ وائرل ویڈیو کلپ فرضی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کچھ مقامی بی جے پی لیڈروں نے یہ جاری کیا ہے جو انہیں دوبارہ دمن دیو میں بی جے پی کا صدر نہیں بنتے دیکھنا چاہتے۔ غور طلب ہے کہ گوپال ٹنڈےل دو بار دمن - دیو سے ممبر پارلیمنٹ بھی رہ چکے ہیں۔


بی جے پی ایم ایل نے اگلا زہر،اپنے ہی مسلم اکثریتی اسمبلی حلقہ کو بتایا پاکستان
بتا دیں کہ بی جے پی لیڈر ٹنڈےل کا دمن-دیو پارٹی صدر کے عہدے کی مدت ختم ہونے والی ہے، لیکن اس سے پہلے ان کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو گیا ہے، جس میں 65 سالہٹنڈےل کی طرح نظر آنے والے ایک شخص کو ایکخاتون کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد پارٹی میں ہنگامہ برپا ہوگیااور جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حالانکہ یہ ویڈیو تقریباً دو سال پرانا کا بتایا جا رہا ہے۔سابق لوک سبھا رکن ٹنڈےل نے کہا کہ انہوں نے ان مقامی پارٹی رہنماو ¿ں کے خلاف پولس میں شکایت بھی کر دی ہے جن پر انہیں اس سازش میں شامل ہونے کا شبہ ہے۔ٹنڈےل کا دعویٰ ہے کہ ان کوبدنام کرنے کے لئے یہ جھوٹی سازش رچی گئی ہے۔
کون ہیں گوپال ٹنڈےل
بتایا جا رہا ہے کہ ریاستی بی جے پی صدر گوپالٹنڈےل دمن کے بڑے ہوٹل اور شراب کاروباری کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ ان کے کئی ہوٹل چلتے ہیں، اگرچہ جب سے ان کا سوشل میڈیا پر خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر قابل اعتراض حالت میں ویڈیو وائرل ہوا ہے تب سے پارٹی میں افراتفریپھیلی ہوئی ہے ۔


 


Popular posts
بابری مسجد ملکیت معاملہ:جانئے مسلم فریق نے’ مولڈنگ آف ریلیف ‘پرسپریم کورٹ سے کیا مطالبہ کیا
Image
سپریم کورٹ کے فیصلے کا کچھ حصہ ہمارے حق میں ہے، مسلمان بورڈ کی ہدایات کا انتظارکریں:مولانا ولی رحمانی
Image
पीएम मोदी ने कहा कि ये लॉकडाउन का समय जरूर है, हम अपने अपने घरों में जरूर हैं, लेकिन हम में से कोई अकेला नहीं है। 130 करोड़ देशवासियों की सामूहिक शक्ति हर व्यक्ति के साथ है। उन्होंने कहा कि हमारे यहां माना जाता है कि जनता जनार्दन, ईश्वर का ही रूप होती है। इसलिए जब देश इतनी बड़ी लड़ाई लड़ रहा हो, तो ऐसी लड़ाई में बार-बार जनता रूपी महाशक्ति का साक्षात्कार करते रहना चाहिए।
جامعہ سلفیہ بنارس میں بین الاقوامی سمینار،سعودی جامعات کے مہمانوں کواستقبالیہ
Image
مودی کے چہیتے افسر نے لی تھی رشوت ،پالیگراف ٹیسٹ میں تصدیق
Image