جامعہ کی پروفیسر2020 ڈی یو او انڈیا پروفیسر فیلوشپ ایوارڈ سے سرفراز 


ہماری دنیا بیورو


نئی دہلی،13نومبر۔پروفیسر سیمی ملہوترا، ڈائریکٹر، سنٹر برائے نارتھ ایسٹ اسٹڈیز اینڈ پالیسی ریسرچ ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کو 2020 ڈی یو او انڈیا پروفیسر فیلوشپ ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔اس فیلو شپ میں جرمنی کے جولیس میکس مینیس یونیورسٹی کے مسٹر زینو ایکرمین، یونیورسٹی آف ویورزبرگ شراکت دار ایوارڈی ہیں۔


فلسطین پراسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ جاری ،شہداءکی تعداد میں اضافہ، حماس کے جوابی راکٹ حملے میں درجنوں یہودی زخمی


کساد بازاری اور مہنگائی کی مار کے درمیان مودی حکومت کے لئے ایک اور بری خبر


جانئے !وزیراعظم نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کوبھیجے گئے اپنے پیغام میں کیا کہا



ایوارڈز کو دو اقساط میں ہر ایک کو 3000 یورو کی گرانٹ ملے گی۔ڈی او او انڈیا فیلوشپ پروگرام 2019 میں قائم کیا گیا ہے جس کا مقصد ہندوستان اور یورپی ممالک کے مابین متوازن اور مستقل بنیادوں پر لوگوں کے تبادلے کو فروغ دینا ہے۔ اس پروگرام کے لئے، صرف ایسے ادارے جو اسکیم فار پروموشن آف اکیڈمک اینڈ ریسرچ کوآپریشن (ایس پی آر سی) کے تحت مشترکہ ریسرچ پروجیکٹس کا حصہ ہیں، وہ شرکت کے اہل ہیں۔ڈی یو او انڈیا کا مقصد ہر سال، ایک ماہ کے لئے پچاس پچاس پروفیسر وں کا تبادلہ کرنا ہے، جس کا آغاز 2020 سے ہند اور یورپی اداروں کے مابین علمی تعلقات کو پروان چڑھانا ہے۔


 


Popular posts
بابری مسجد ملکیت معاملہ:جانئے مسلم فریق نے’ مولڈنگ آف ریلیف ‘پرسپریم کورٹ سے کیا مطالبہ کیا
Image
سپریم کورٹ کے فیصلے کا کچھ حصہ ہمارے حق میں ہے، مسلمان بورڈ کی ہدایات کا انتظارکریں:مولانا ولی رحمانی
Image
पीएम मोदी ने कहा कि ये लॉकडाउन का समय जरूर है, हम अपने अपने घरों में जरूर हैं, लेकिन हम में से कोई अकेला नहीं है। 130 करोड़ देशवासियों की सामूहिक शक्ति हर व्यक्ति के साथ है। उन्होंने कहा कि हमारे यहां माना जाता है कि जनता जनार्दन, ईश्वर का ही रूप होती है। इसलिए जब देश इतनी बड़ी लड़ाई लड़ रहा हो, तो ऐसी लड़ाई में बार-बार जनता रूपी महाशक्ति का साक्षात्कार करते रहना चाहिए।
جامعہ سلفیہ بنارس میں بین الاقوامی سمینار،سعودی جامعات کے مہمانوں کواستقبالیہ
Image
مودی کے چہیتے افسر نے لی تھی رشوت ،پالیگراف ٹیسٹ میں تصدیق
Image